رمضان المبارک میں بند رہنے والے تندور ‘ رستوران کھل گئے

Published on July 29, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

55
اسلام آباد ۔۔۔ پورا مہینہ بند رہنے والے تندور ‘ رستوران کھل گئے۔ (آج) عید کے دن بھرپور کاروبار ہوگا۔ رمضان المبارک کے دوران بیشتر ہوٹل بند رہے اور اکا دکا تندوروں کے علاوہ زیادہ تر تندور بھی بند رہے جو رمضان ختم ہونے کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں۔ عید کے ایام میں معمول کا کاروبار ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog