خانیوال ، پچاس سالہ باپ نے سترہ سالہ حقیقی بیٹی سے منہ کالا کرلیابیٹے کی درخواست پر مقدمہ درج

Published on March 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 644)      No Comments

لاہور/ بنوں/ خانیوال (یواین پی) خانیوال میں 50 سالہ ملزم عمر ریاض اپنی سگی بیٹی 17 سالہ مہوش سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق مہوش نے بتایا کہ اس کا باپ اسے کافی عرصہ سے درندگی کا نشانہ بنا رہا تھا لیکن وہ اپنی اور خاندان کی عزت کی وجہ سے خاموش تھی، بیٹے کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

لاہورگرین ٹاﺅن پولیس نے 7 سال بعد بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم منیر عرف منا کو گرفتار کرلیا، منیر عرف منا نے 7 سال قبل بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا تھا۔ ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

دریں اثناءبنوں میں اوباش سعداللہ نے 8 سالہ بچی سمیعہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme