بھارتی ریاست اڑیسہ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں چار خواتین قتل

Published on March 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 236)      No Comments

نئی دہلی ( یواین پی) بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کو راپت میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ماﺅ نواز تنظیم کی 4علیحدگی پسند خواتین ہلاک ہو گئیں.ڈائریکٹر جنرل پولیس آر پی شرما نے بتایا ” آندھرا اڑیسہ سپیشل زونل کمیٹی “ نامی ماﺅ نواز تنظیم کے مسلح جنگجوﺅں نے بھارتی فورسز پر فائرنگ کی مرنیوالی خواتین سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا. یادرہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاوہ بھارت کی اپنی ہی کئی ریاستوں میں آزادی کی تحریک چل رہی ہیں جنہیں بھارت ہر ممکن حدتک طاقت کے استعمال سے دبارہاہے اور ان تحریکوں سے دنیا کی نظریں ہٹانے کے لیے پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا کرتا رہتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes