کم کھانا کھانے سے عمر بڑھتی ہے،نئی طبی تحقیق

Published on March 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments


نیویارک (یو این پی)ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خوراک میں حراروں کی مقدار کم استعمال کرنا غیرمتوقع طور پر لمبی عمر کا ذریعہ بنتا ہے اور بڑھاپے کو روکتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد کو شامل کیا گیا ہے جو کم سے کم حرارے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے افراد کے ہاں بڑھاپا دیر سے آتا اور بال جلدی سفید نہیں ہوتے۔اس تحقیق میں 200 افراد کو شامل کیا گیا جو دو سال تک کم خوراک کا استعمال کرتے رہے۔ میڈیکل ٹیسٹوں کے نتائج سے پتا چلا کہ وزن کم ہونے سے بالوں میں سفیدی کی رفتار کم ہوئی۔ ان افراد نے اوسط نو کلو گرام وزن کم کیا تھا۔بلند فشار خون، شوگر اور الزھائمر کے شکار افراد کے ہاں بھی کم کھانے سے ان کی عمر میں اضافے کے اثرات ملے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes