مدت ملازمت پوری کرنے پر عبدالقیوم میل اور سیئرکے اعزاز میں عشائیہ

Published on September 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

بورے والا(یواین پی) مدت ملازمت پوری کرنے پر عبدالقیوم میل اور سیئرکے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا عبدالقیوم اووسئر پاکستان پوسٹ جو کہ اپنی ساٹھ سال سروس پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ان کے اعزاز میں پوسٹ آفس بورے والا کے اسٹاف نے گزشتہ رات مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا پروگرام کے آغازمیں شہزاد سہیل نے تلاوت کلام اور نعت رسول مقبول کی سعادت رفاقت حسین نے حاصل کی اس موقع پر اسسٹنٹ سپرینٹنڈنٹ پوسٹل سروسز محمد ارشد اور دیگر اسٹاف نے عبدالقیوم کی خدمات کو سراہا ان کی خدمات ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہیں گی انہوں نے اپنی سروس پوری ایمانداری سے مکمل کرکے پاکستان پوسٹ آفس کا نام بلند کیاعشائیہ میں رانا محمد اکرم ،میاں محمد ماجد، خورشید احمد شاہد جوئیہ، انصر سہیل خان کھچی ،مشتاق نذر خان جوئیہ اور ارشد مختار جہانزیب نے شرکت کی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme