پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Published on March 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 445)      No Comments

پشاور(یو این پی)پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے سوات،مانسہرہ،نوشہرہ ،دیر ،ہنگواور باجوڑایجنسی کے گردونواح میں محسوس کئے ۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق اس کی شدت 5.2 تھی جبکہ اس کی گہرائی 230کلومیٹر اور اس کا مرکز افغانستان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme