وزن کم کر نا ہے تو شا پنگ پر چلے جا ئیے

Published on January 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 833)      No Comments

\"6\"

لندن…وزن کم کر نے کے لیے خوا تین کئی جتن کر تی ہیں جبکہ اس کا ایک آسان طر یقہ شاپنگ کر نا اور مارکیٹ میں گھو منا ہے۔ ایک حا لیہ تحقیق میں یہ دلچسپ انکشا ف ہوا ہے کہ شا پنگ بھی خواتین کو دبلا کرنے کا ذریعہ ہے ۔برطا نیہ میں کی گئی اس تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ شاپنگ کے دوران خواتین ایک سا ل میں 48ہزار کیلوریز خر چ کر تی ہیں ۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ کم قیمت کی چیزوں کی تلاش میں خواتین گھنٹو ں مارکیٹ میں پھر تی ہیں اور اس طر ح اپنی کا فی توا نا ئی شا پنگ میں خر چ کردیتی ہیں ۔ تحقیق میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ ایک عام خاتون او سطا ً ہفتے میں ڈھا ئی گھنٹے ما رکیٹ میں گزارتی ہے اور من پسند چیز حاصل کر نے کے لیے کم از کم 3 میل چلتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes