درگاہ لعل شاہ قلندر پر خوکش حملہ کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے چیرمین قیصر خان پتافی

Published on February 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 433)      No Comments

3
جدہ (یوا ین پی) درگاہ لعل شاہ قلندر پر خوکش دھماکہ میں 75 زائرین کے جاں بحق اور 200 سے زائد کے زخمی ہونے پر اوورسیز اینڈ پاکستانی جرنلسٹس فورم کے مرکزی  کمیٹی چیرمین  قیصر خان پتائی  صدر محترمہ  فرح ناز نائب صدر  سید  کمال حسین شاہ  جوائنٹ سیکرٹری زکیر احمد  بھٹی نے ایک مشترکہ بیان میں  کہا  کہ قلندر  شہباز کے مزار پر خودکش حملہ آور ہلاکتیں  بڑے افسوس کا مقام ھے جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت  پاکستان  کو چاہئے کہ عوام  کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے  اور سیکورٹی فورسز کو بھی چاہیئے  کہ عوام کو تحفظ فراہم کرے اوورسیز اینڈ  پاکستانی جرنلسٹس فورم ہلاک اور زخمی ہونے والے کے  لواحقین  کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题