سعودی سفیر نواز المالکی. ریاض چیمبرز کے چئیرمین احمد سلمان المالکی اور پاکستان چئیرمین بورڈ آف سرمایہ کاری نعیم ذمیندار کا خطاب

Published on April 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

جدہ (رپورٹ زکیر احمد بھٹی) سعودی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں تجارتی ۔مواقع میں دلچسپی دیکھتے ہوئے سعودی حکومت نے پاکستان میں سعودی سفارت خانہ میں کمرشل اتاشی کا تقرر کیا ہے جو پاکستان کی تجارت و معیشت کیلئے خوش آئیں ہے۔ سفیر پاکستان نے ریاض میں سعودی چیمبرز آف کامرس میں پاکستان میں سعودی سرمایہ کاروں کے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سعودی حکومت کا شکریہ کیا ۔ سمینار کے مہمان خصوصی سعودی سرمایہ کاروں کی اتھارٹی کے گورنر انجینئر ابراہیم القمر تھے ۔سمینار میں پاکستان میں سعودی سفیر نواز المالکی،اور ریاض چیمبرز کے چئیرمین احمد سلمان المالکی اور پاکستان چئیرمین بورڈ آف سرمایہ کاری نعیم ذمیندار نے خطاب کیا۔ نعیم زمیندار نے کہا اسوقت پاکستان دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے توجہ کا مرکز ہے۔ سفیر پاکستان نے سرمایہ کاروں کو تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کی مدد سے سینٹرل ایشیاء مارکیٹ کا محور بن چکا ہے۔سفیر پاکستان کہا کہ سی پیک میں سر۔آئی کاروں کو پاکستان کی جانب سے بھرپور مدد کی جارہی ہے۔ سعودی سرمایہ کاری فورم کے چئیرمین کے گورنر نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کا دوسرا گھر ہے جہاں سعودی سرمایہ کار آپ نے سرمایہ کاری کو محفوظ اور تجارت کو منافع بخش سمجھتے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题