Published on May 9, 2018 by admin ·(TOTAL VIEWS 414) No Comments
لاہور(یوا ین پی )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس فائنل ایئر اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔