فیصل آباد کے حلقہ این اے78سے منتخب ن لیگ کے ایم این اے رجب علی بلوچ انتقال کرگئے

Published on May 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)فیصل آباد کے حلقہ این اے 78سے منتخب رکن قومی اسمبلی رجب علی بلوچ انتقال کرگئے ،وہ عرصہ دراز سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔تفصیلات کے مطابق رجب علی خان بلوچ کے انتقال کی خبر وفاقی وزیر خارجہ ودفاع خرم دستگیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاﺅں 455گ ب کنجوانی میں ادا کی جائے گی۔رجب علی بلوچ اس وقت وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے وہ عرصہ دراز سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔کچھ عرصہ قبل مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بھی ان کی ہسپتال میں عیادت کی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme