بھارت، بس اور ٹرک میں تصادم ، نو افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Published on May 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 205)      No Comments

نئی دہلی(یواین پی) بھارت میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست مدھیہ پردیش میں اس وقت پیش آیاجب ایک تیز رفتار بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکر اگئی ۔ حادثے میں9 افراد موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتا ل داخل کر دیا گیا ۔ دوسری جانب حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题