سئینر صحافی و سماجی کارکن محمد عامل عثمانی کی رہائش گاہ پر پاکستانی ڈاکٹرز کی افطار پارٹی 

Published on May 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 408)      No Comments

جدہ (رپورٹ زکیر احمد بھٹی)سعودی عرب میں مقیم سئینر صحافی و سماجی کارکن محمد عامل عثمانی کی رہائش گاہ مکہ مکرمہ میں پاکستانی ڈاکٹروں کے ایک گروپ کو افطار پارٹی پرمدعو کیا شرکت کرنے والوں میں ڈاکٹر محمد افضل شیخ ، ڈاکٹرعرفان اللہ صدیقی ، ڈاکٹر ظہور احمد جتوئی ، ڈاکٹر نہال ظفر صدیقی ، ڈاکٹر سید آصف سمیع ، ڈاکٹر علی وسطو ، ڈاکٹر عامر شہزاد شامل تھے اس موقع پر پاکستانی ڈاکٹروں نے کہا کہ ہم اپنے مادر وطن پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ اسنے ہمیں قابل قدر سھولتیں مہیا کیں کہ آج ہم ڈاکٹری پیشہ سے منسلک ہوکر سعودی عرب میں باعزت طور پر خدمات بجالاکر سعودی عوام کی خدمت کررہے اور اپنے وطن کے لئے بھی زرمبادلہ کمانے کے بھی باعث بن رہے ہیں پاکستانی ڈاکٹروں نے سعودی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے ہمیں یہاں ہر قسم کی رہائشی سھولتیں وافر مہیا کرتے ہوئے باعزت ماحول سے بھی نوازا ہوا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy