فاٹا کا خیبرپختون خوامیں انظمام،آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں بھی منظور کر لیا گیا

Published on May 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 487)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فاٹا کے خیبرپختون خوامیں نظمام کے حوالے سے 31ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کر لی گئی۔آئینی ترمیمی بل کے حق میں 71اور مخالفت میں 5ووٹ آئے۔بل منظور ہونے پر چیئرمین سینیٹ نے تمام ممبران کو مبارکباد پیش کی۔آئینی ترمیمی بل پر ڈویژن کے ذریعے رائے شماری ہوئی۔پختون ملی پارٹی کے 5ارکان نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔واضح رہے گزشتہ رو زفاٹا انضمام بل قومی اسمبلی میں بھی کثرت رائے سے منظور کیا جا چکا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题