لاثانی سرکار کی زیر سرپرستی ملک بھر میں مستحقین کیلئے رمضان گفٹس تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری

Published on May 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)چےئرمین لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار کی زیر سرپرستی ملک بھر میں مستحقین کیلئے رمضان گفٹس تقسیم کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے،مرکزی مجلس شوریٰ کیمطابق اللہ ورسولﷺ کوخوش کرنے کاایک ہی طریقہ ہے کہ مخلوق خداکوخوش کیاجائے،ہمیں ہرروز مخلوق خداکی خوشیوں کودوبالاکرنے کیلئے ہرروز اپنابھرپور کرداراداکرنا چاہیے بالخصوص ماہ رمضان المبارک میں تواس بہترین عمل سے اللہ ورسولﷺ کی خوشنودی اوررضا کاحصول انتہائی آسان ہوجاتاہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کوانسانیت کی ہروقت خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین،لاثانی ویلفےئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ملکی وبین الاقوامی سطح پر پھیلے وسیع نیٹ ورک سے ہروقت مخلوق خداکی خدمت کاسلسلہ جاری وساری ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy