اچھے آرٹسٹ کی پہچان اس کی اچھی کردار نگاری ہی ہوتی ہے اداکارہ میگھا

Published on May 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 723)      No Comments

میں نے ہمیشہ اچھے،معیاری اور منفرد موضاعات کے کرداروں کو اولین ترجیح دی
لاہور(یو این پی)کبھی فحاشی کا سہارانہیں لیاایک اچھے آرٹسٹ کی پہچان اس کی اچھی کردار نگاری ہی ہوتی ہے اور آرٹسٹ اپنی اچھی کردار نگاری کے باعث اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں امر ہوجا تا ہے ان خیالات کا اظہارفلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ میگھا نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا میں نے ہمیشہ اچھے،معیاری اور منفرد موضاعات کے کرداروں کو اولین ترجیح دی یہی وجہ ہے کہ میرے جاندار اور اچھوتے کرداروں کی بنا پہ مجھے بے پناہ شہرت ملی اس میں میرے اللہ کا بھی خاص کرم ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے معیاربہتر سے بہتر کروں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes