اٹک؛ وین اور ٹریفک میں خوفناک تصادم، وین میں آگ لگنے سے آٹھ افرادجھلس کر جاں بحق،چھ زخمی

Published on June 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

اٹک(یواین پی)اٹک کے علاقے چھچھ انٹر چینج کے قریب وین اور ٹرک کے ہولناک تصادم8 افرادجاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں سے بھری وین راولپنڈی سے پشاور جا رہی تھی کہ چھچھ انٹرچینج کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے وین میں آگ بھڑک اٹھی،وین میں آتشزدگی سے 8 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes