آج کا دن تاریخ میں 8 جون

Published on June 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

 


اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں 8 جون1992پہلی با ر سمندر کا عالمی دن منایاگیا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1965امریکی فوجوں کو ویتنام میں لڑائی کا حکم دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1962فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے نئے دستور کے تحت صدر کا عہدہ سنبھالا اس طرح چارسالہ مارشل لاء اختتام پذیر ہوا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1946آل انڈیا مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظور کرلیا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1941جنگ عظیم دوم:اتحادی فوجوں نے شام اور لبنان پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1920مولانا محمود الحسن جلاء وطنی اور تژن سالہ اسیری کے بعد مالٹا سے ہندوستان واپس لوٹے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme