اداکارہ ارم علی نئی اردو فلم ’’ میرا پیار ‘‘کی کاسٹ میں شامل

Published on June 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 919)      No Comments

Irm Ali
جاندار سکرپٹ کو دیکھتے ہوئی نئی فلم میں کردار کی حامی بھری ،شائقین کو میرا کردار مدتوں یاد رہے گا
لاہور(یواین پی) اداکارہ ارم علی رائٹر و ڈائریکٹر خرم شہزادکی نئی اردو فلم ’’ میرا پیار ‘‘کی کاسٹ میں شامل کر لی گئی فلم کی عکس بندی عیدالفطر کے فورا بعد شروع کی جائے گی یو این پی سے ٹیلی فونک گفتگو میں ارم علی نے بتایا کہ انہیں اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ کے اہم رول کے لئے آفر ہوئی جب میں نے اپنے رول کا سکرپٹ پڑھا تو فورا کردار کی حامی بھر لی مجھے امید ہے میرا یہ کردار شائقین فلم کو پسند آئے گااور میرا کردار مدتوں یاد رہے گا فلم کی دیگر کاسٹ میں صائمہ حسنین ،پروان،شہزاد رضا،حناخان،کمال خان اورکمال ادریس شامل ہیں فلم کی عکس بندی لاہور اور کراچی میں کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes