گرین شرٹس کی سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچز سے قبل پریکٹس شروع

Published on June 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments


لندن(یواین پی) پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے، بھرپور پریکٹس سیشن میں کھلاڑی فٹنس پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 12 جون سے ہو گا۔ ایڈنبرا میں موجود گرین شرٹس نے سیریز سے قبل ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ٹیم سرفراز نے بیٹنگ، بولنگ کی خامیاں دور کرنے کے علاوہ فٹنس پر خصوصی توجہ دی۔ شاہین میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes