منی لانڈرنگ اوررشوت اسکینڈل کے مقدمے کا سامنااورتحقیقات کرانے کے لئے تیارہیں شیخ ناصرمحمد الاحمدالجابر الصباح

Published on June 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

index
کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کویت کے سابق وزیراعظم شیخ ناصرمحمد الاحمدالجابر الصباح نے اپنے وکیل کے ذریعے کہاہے کہ ان پر منی لانڈرنگ اوررشوت اسکینڈل کے مقدمے کا سامنااورتحقیقات کرانے کے لئے تیارہیں ۔ان کے خلاف رشوت اورمنی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے سابق وزیراعظم شیخ ناصر محمد چھ سال قبل عوامی ریلی کے دباؤ پر مستعفی ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes