معیاری اور جدید فلمیں ہی عوام کو تفریح کے مواقع فراہم کر سکتی ہیں سینما مالکان

Published on January 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

\"11\"
لاہور ۔(یواین پی) لاہور میں جدید سہولیات ومشینری سے آراستہ سینما گھروں کے مالکان نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کی پاکستانی سینماؤں میں نمائش کے خلاف جاری مہم ناکام ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری میں موجود بعض ہدایات کاراس مہم کو چلا رہے تھے لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود انہوں نے کوئی نئی فلم تیارنہیں کی ہے جس کی وجہ سے بھارتی فلموں کی مقامی سینماؤں میں نمائش کا سلسلہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ معیاری اور جدید فلمیں ہی عوام کو تفریح کے مواقع فراہم کر سکتی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme