خیبرپختونخوا کی دس رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی،نوٹی فکیشن جاری

Published on June 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

پشاور(یواین پی)خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگراں کابینہ کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔نگراں کابینہ آج(جمعرات) کو حلف اٹھائے گی۔گورنرکے پی کے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے۔خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیل سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مقدس اللہ،ڈاکٹرسائرہ صفدر،اکبر جان مروت،انوارالحق، محمدرشید خان،ظفراقبال بنگش ،اسداللہ چمکنی ،عبدالرؤف خان،محمدثناءاللہ خان اورفضل الہی کابینہ میں شامل ہیں۔گورنرکے پی کے خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ سے عہدوں کا حلف لیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes