افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں 14 طالبان بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاک

Published on January 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

\"index
کابل …افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں 14 طالبان اپنے ہی بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز ہلمند کے ضلع نوزاد میں طالبان کے ایک گروپ کو بارودی سرنگوں کی ٹریننگ دی جا رہی تھی کہ اس دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 14 طالبان ہلاک ہو گئے۔ طالبان کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes