ایڈیشنل اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Published on June 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

لاڑکانہ (یواین پی) لاڑکانہ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار 23 جون لاڑکانہ پہنچے اورانہوں نے سیشن کورٹ کا دورہ کیا جہاں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور دوران سماعت ان کا موبائل فون بجنے پر پٹخ کر میز پر پھینک دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog