فو ڈ ا لر جی سے بچنا چاہتے ہیں تو بازاری کھانوں سے بچیں۔ طبی ما ہر ین

Published on January 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 603)      No Comments
\"1\"
لاہور(یواین پی) طبی ما ہر ین کاکہنا ہے کہ بافو ڈ ا لر جی سے بچنا چاہتے ہیں تو بازاری کھانوں سے بچیں فاسٹ فو ڈ ٹین پلا سٹک یا گتے کی پیکنگ کے جو س اور ڈ ر نکس بچوں کیلئے مضر صحت ہیں۔بچوں کو فاسٹ فوڈ اور کو لڈ ڈرنکس سے بچا نے اور ا نہیں تا ز ہ پھل سبز یو ں اور دا لو ں کی طر ف را غب کر نے کی اشد ضرورت ہے۔ غذا یا ت کے ما ہر ین کا کہنا ہے کہ وا لد ین کو ا س ا مر پر نظر ر کھنے کی ضرورت ہے کہ بچے من پسند ڈش کے با و جو د کھانا کھا نے سے کیو ں قطرا تے ہیں جبکہ ز بر دستی کھا نا کھلانے کا عمل بھی بعض او قا ت مفید نہیں ہو تا ا یک سال سے پا نچ سا ل کے بچوں کیلئے گھر یلوکھا نو ں میں د لچسپی پیدا کرنے میں ما ؤ ں کا کر دا ر خصو صی اہمیت کا حا مل ہے۔ ا نہیں غذاء اور صحت سے متعلق ما ہر ین کے ساتھ مشو ر ے اور معلو ما تی کتا بو ں سے استفا د ہ کر نا چا ہیے۔ بازا ر ی کھانوں کی کثر ت سے بچوں میں فوڈ ا لر جی پیدا ہو جا تی ہے جو ا ن کی صحت کیلئے انتہا ئی مضر ہے وا لد ین کو چاہئے کہ بچوں کے سا منے پا ن چھا لیاں اور فاسٹ فو ڈ نہ استعما ل کریں کیونکہ یہ بچوں کیلئے ہر حوا لہ سے مضر ہے
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy