ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

Published on January 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

\"1\"
میلبورن  ۔۔۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا انکے رومانوی جوڑی دار ہوریا ٹیکوا اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈن اور انکی جوڑی دار جرمیلا گاجڈوسوا کو شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy