سہ فریقی سیریز: شاہین آج تیسرے میچ میں زمبابوے سے ٹکرائیں گے

Published on July 4, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 220)      No Comments

لاہور (یواین پی)تین ملکی سیریز میں آج پاکستان ٹیم تیسرا میچ زمبابوے کے خلاف کھیلے گی، پہلے مقابلے میں گرین شرٹس نے میزبان کو 74 رنز سے شکست دی تھی۔ ہرارے میں دونوں ٹیمیں دوپہر ایک بجے میدان میں اتریں گی۔ سرفراز الیون نے پہلے میچ میں زمبابوے کو چوہتر رنز سے شکست دی تھی۔دوسرے مقابلے میں گرین شرٹس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں نو وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا، آج کے میچ میں ناکامی پر زمبابوین ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ 

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy