سعودی عرب کے علاقہ جیزان اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ

Published on January 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

\"4\"
ریاض۔۔۔ سعودی عرب کے علاقہ جیزان اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جیزان سٹی سے 50کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes