امریکا کا بھارتی دوا ساز کمپنی کی تیار کردہ ادویات کی درآمد پر پابندی

Published on January 25, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

\"5\"
واشنگٹن۔۔۔ امریکا نے بھارتی دوا ساز کمپنی این بیکسی کی تیار کردہ ادویات کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں خوراک اور ادویات کے نگران ادارے ایف ڈی اے نے بھارتی دوا ساز کمپنی کی تیار کردہ تمام ادویات کی درآمد پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی پر کوالٹی کنٹرول کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے کے باعث پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے رین بیکسی کمپنی بھارتی پنجاب میں واقع ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy