راول پنڈی میں دومجرموں کو پھانسی دیدی گئی

Published on July 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 399)      No Comments

09
راول پنڈی(یو این پی) اڈیالہ جیل میں دو مجرم اپنے انجام کو پہنچا دئیے گئے۔آج صبح اڈیالہ جیل میں 2 قاتلوں کو پھانسی دے دی گئی۔  طاہرحسین اور چن زیب کو قتل کے جرم میں تختہ دار پر چڑھایا گیا۔مجرموں نے جیولری کی دکان میں ڈکیتی مزاحمت پرگارڈ کوقتل کیاتھا۔طاہرحسین کراچی اور چن زیب ایبٹ آباد کا رہائشی تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes