جنریٹر سٹائل ۔۔۔ نے حسن علی کیلئے مشکل کھڑی کر دی

Published on July 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 181)      No Comments

لاہور: (یوین پی) بلاوایو میں زمبابوین بیٹسمین ریان مرے کو بہترین انداز میں بولڈ کرنے کے بعد حسن علی کو ٹشن مارنا بھاری پڑ گیا ۔دوسرے ایک روز میچ میں جشن منانے کے اپنے انداز میں جھٹکے سے ہاتھ بلند کرنے کی وجہ سے فاسٹ بولر کا پٹھا اور گردن کی نس کھنچ گئی۔فاسٹ بولرحسن علی سے ساتھی کھلاڑیوں نے وکٹ لینے کی مبارکباد دینے کے بجائے اظہار ہمدردی کیا ۔حسن علی میچ میں 3زمبابوین کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا ،ان کی شاندار بولنگ کی بدولت میزبان ٹیم 194رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题