بینظیربھٹوشہیدکاخاندان لاڑکانہ اورنوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کرے گا

Published on July 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 190)      No Comments

لاڑکانہ (یواین پی) بینظیربھٹوشہیدکاخاندان لاڑکانہ اورنوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق بینظیربھٹوشہید کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن آصفہ بھٹو کے ساتھ لاڑکانہ میں ووٹ کاسٹ کریں گے جبکہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اپنی بیٹی بختاوربھٹو کے ہمراہ نوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog