اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرنے کیلئے 8300 پر پیغام بھیجیں

Published on July 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

لاہور (یواین پی)لیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لئے اپنے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق معلومات کے حصول کے حوالے سے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر رکھا ہے، ووٹرز 8300پر ایس ایم ایس کرکے اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق رائے دہندگان 8300پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog