پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

نئی دہلی (یواین پی) عمران خان کی جیت بھارت کو ہضم نہ ہوسکی، پاکستان پر الزامات کی بھرمار، اخلاقیات سے عاری بھارتی میڈیا پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے میں حد سے بڑھ گیا۔بھارتی میڈیا نے عمران خان بھارت کے لیے خطرناک قرار ہے، پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا عمران خان کی جیت پر بھڑک اٹھا ہے، بھارتی میڈیا نے الزام لگایا کہ پاکستان سرکاری طور پر دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے۔ پاکستانی اداروں پر الیکشن میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیں اور پرامن پاکستانی انتخابات کو مشکوک قرار دے کر دھاندلی کے الزامات لگا دیے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes