دو قومی،ایک صوبائی نشست پہ چوہدری نثار ہار گئے جبکہ ایک صوبائی نسشت پہ فتح

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 719)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کو آخر کار خوشخبری مل گئی ہے تین حلقوں سے شکست کے بعد انہیں صوبائی حلقہ پی پی 10 سے کامیابی حاصل ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے راولپنڈی کے چار حلقوں سے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا لیکن انہیں این اے 59 ، این اے 63 اور پی پی 12 سے شکست کا سامنا رہاتاہم وہ پی پی 10 سے کامیابی سمیٹنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ چوہدری نثار نے 53 ہزار 145 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف نصیر الحسنین نے 22 ہزار 253 ووٹ حاصل کیے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes