زرداری ٹھیک، نواز شریف نے میثاق جمہوریت کے سمجھوتے کی پاسدار نہیں کی :عمران خان

Published on August 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 330)      No Comments

02
اسلام آباد (یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف علی کا یہ بیان درست ہے کہ نواز شریف نے میثاق جمہوریت کے سمجھوتے کی پاسدار نہیں کی ہے۔میڈیا کے مطابق آصف علی زرداری کے بیان پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں چار ٹرآف ڈیموکریسی کے نام پر مک مکا ہوا تھا ۔نواز شریف نے اس سمجھوتے کی پاسداری نہیں کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes