بورےوالا کےرہائشی دونوجوان طالبعلم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

Published on July 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

بورےوالا(یواین پی)بورےوالا کے رہائشی 2 طالبعلم نوجوان روڈ پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کرمپور کے علاقہ اڈہ باغوچی والا میلسی روڈ پر تیز رفتار کار بے قا بو ہو گئی اور درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں عبدالرحمان سکنہ بورےوالا سمیت 1 ساتھی نوجوان طالبعلم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئےدونوں جاں بحق ہونے والے نوجوان میڈیکل کے طالبلم تھے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme