بیرسٹر سلطان 6اگست کو مظفر آباد میں کارکنان سے خطاب کرینگے 

Published on August 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 943)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی )آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 6 اگست بروز سوموارکومظفر آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ جبکہ اس سے قبل انکا کوہالہ پل پر شاندار استقبال کیا جائے گا اور انہیں گاڑیوں کے ایک بہت بڑے جلوس کی صورت میں مظفر آباد لایا جائے گا جہاں پر وہ استقبالی ہجوم سے خطاب کریں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے خطاب میں اہم اعلان کریں گے۔جبکہ 8 اگست برو بدھ کووہ بھمبر میں استقبالیہ ریلی سے خطاب کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme