قومی ہاکی ٹیم ایشئن گیمز میں شرکت کے لئےجکارتہ روانہ

Published on August 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 184)      No Comments

ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہو گئی، ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 20 اگست کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلےگی جبکہ ممکنہ فائنل میچ روایتی حریف بھارت یا کوریا سے ہو گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog