ھر فاونڈیشن کے زیر اہتمام خواتین کیلئے سکلز سینٹرز کے قیام کیلئے علی عمران کی کاوشیں قابل تحسین ہیں

Published on August 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 736)      No Comments

والدہ ارفع کریم, سعادیہ سہیل, سیما انوار, ڈاکٹر شہناز, عزیز ظفر آزاد, عارفہ صبح خان کی خصوصی شرکت
رپورٹ زکیر احمد بھٹی
خواتین کی ترقی و خوشحالی ، تعلیم و تربیت بہتر روزگار , صحت و حقوق کے لیے کوشاں غیر سیاسی ادارہ گھر فاونڈیشن کے زیراہتمام سید علی عمران کی زیر صدارت چلڈرن کمپلیکس لائبریری لاہور میں یوم پاکستان کے حوالہ سے ” ترقی پاکستام میں خواتین اردو اور میڈیا کا کردا” کے موضوع پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر یومِ آزادی کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب میں شعبہ صحافت ، ادب اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔
خواتین کیلئے سکلز سینٹرز کے قیام کیلئے انتھک کاوشوں اور گزشتہ 5 سالوں میں 70 کے قریب تن تنہا کامیاب تقاریب کا اہتمام کرنے پر ادارہ کے بانی سید علی عمران کو تمام مقررین نے خراج تحسین پیش کیا اور بھرپور ساتھ کی یقین دہانی کروائی, بلخصوص نئی حکومت کے زریعہ ممکنہ تعاون کیلئے
مہمانان خصوصی والدہ ارفع کریم, ڈاکٹر عارفہ صبح خان‘ڈاکٹرشہناز سید ‘ سعدیہ سہیل رانا ‘ سیما انوار‘ ,شاکر حسین, ندیم نزر ‘ عابدہ قدیر,عزیز ظفر آزاد‘فاطمہ قمر, محمد عاصم مخدوم , ڈی ایس پی بابر بن دلاور, مختار حسین, اعجاز احمد اعجاز, غزالہ امام دین, رانا سعید, ردا عاصم اور دیگر مہمانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی, گھر فاونڈیشن کے بانی و صدر علی عمران عنقریب کھلنے والے’’ویمنز سکلز اینڈ ووکیشنل سینٹر‘‘کے بارے میں معلومات فراہم کیں اور ماہانہ فکس مالی معاونت سسٹم کو متعارف کروایا.
معانین تقریب میں عمارہ وحید, ثوبیہ جمال, مریم شہزادی, نبیلہ علی,جمال منیر, آر ڈی فیصل, ارشد پاشا,ڈاکٹر نوید, زاکر, ابن یوسف, کاشف مغل, صائمہ, پیش پیش رہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy