صدرالیکٹرانک میڈیا رشید احمد نعیم کی والدہ ، کالم نگار ملک محمد سلمان کی دادی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی

Published on March 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

llll
قصور(یوا ین پی)سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد یوسف انور،سابق چیف پیٹی آفیسر پاکستان نیوی بشیر احمد اور معروف کالم نگار و صدرالیکٹرانک میڈیا رشید احمد نعیم کی والدہ اور نامور کالم نگار ملک محمد سلمان کی دادی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مذہبی اور صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور لواحقین سے انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes