سائیکل پر 7دن کے سفر کے بعد چاچا پی ٹی آئی کی عمران خان سے ملاقات

Published on August 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments

لودھراں( یواین پی) لودھراں سے سائیکل پر بنی گالہ پہنچنے والے چاچا پی ٹی آئی نے عمران خان سے ملاقات کی ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چاچا پی ٹی آئی کی پارٹی سے محبت کو سراہا ۔شوکت علی المعروف چاچا پی ٹی آئی سائیکل پر 7دن کا سفر طے کرکے لودھراں سے بنی گالہ پہنچے تھے ۔ اس موقع پر جہانگیر ترین بھی موجود تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy