وزیرِاعلی پنجاب کا نام 17 اگست تک سامنے آ جائے گا، عبدالعلیم خان

Published on August 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments


لاہور: (یواین پی) پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب عبوری وزیرِاعلی لانے کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وزیراعلی کے نام کا اعلان عمران خان کریں گے۔عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں بھاری اکثریت سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کامیاب ہوں گے جبکہ گورنر ہاؤس کو عوامی مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب عبوری وزیرِاعلی لانے کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وزیراعلی کے نام کا اعلان عمران خان کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy