بہت اچھے لگ رہے تھے،عمران خان کی شیروانی پر جمائما کا ٹوئٹ

Published on August 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

لندن(یواین پی)وزیراعظم پاکستان حلف اٹھانے سے قبل جب بنی گالہ سے نکلے تو ان کی شیروانی کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر جمائمہ گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئیں اور یہ تصویر دیکھ کر ان کی سابقہ اہلیہ کے ان آفیشل اکاؤنٹ سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں عمران خان کی تصویر شئیر کی گئی اور ساتھ لکھا کہ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题