سورة التِّین

Published on September 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,002)      No Comments

\"11\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
انجیر اور زیتون کی قسم ہے (1) اور طور سینا کی (2) اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے (3) بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے (4) پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے (5) مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے (6) پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے (7) کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے)
آیت نمبر8

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes