بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی کراچی آمد

Published on September 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 547)      No Comments

کراچی(یواین پی) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس انڈیا جوہی چاولہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان آمد کے بعد کراچی میں اپنے دوستوں سے ملاقات کے بعد انہوں نے مشہور کامیڈی فلم    جوانی پھر نہیں آنی    بھی دیکھی ، اس کے علاوہ جوہی چاولہ نے کراچی بوٹ کلب کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے لنچ کیا اور دوستوں کے ساتھ خوب لطف اٹھایا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy