امیتابھ بچن کو سامنے پا کر لائنیں بھول جاتا ہوں: عامر خان

Published on September 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 177)      No Comments

ممبئی: (یواین پی) بالی وڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کو سامنے دیکھ کر کچھ بول نہیں پاتا اور اپنی لائنیں بھول جاتا ہوں۔عامر خان اپنی نئی آنیوالی فلم ٹھگز آف ہندوستان میں پہلی بار امیتابھ بچن کیساتھ نظر آئیں گے۔ اس بارے میں انہوں نے کہا میں خود کو ایسے شخص کے طور پر دیکھتا ہوں جو ہر وقت سیکھنے کی کوشش کرتا ہے، ہر فلم جو میں کرتا ہوں، میرے لئے سیکھنے کا ذریعہ ہوتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes