نشیب و فرازاور سابق خاتون اول

Published on September 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

تحریر۔۔۔ ڈاکٹر عبدالمجیدچوہدری 
سا بق وز یر ا عظم پا کستا ن نو ا ز شر یف کی ا ہلیہ بیگم کلثو م نو ا ز لند ن کے ہا ر لے ا سٹر یٹ کلینک میں دوران علا ج ا نتقا ل کر گئیں کنیسرکے مر ض میں مبتلا سا بق خا تو ن ا و ل کو طبیعت بگڑ نے پر دوبا رہ و ینٹی لیٹرپر منتقل کیا گیا تھا تقر یباایک سا ل پچیس دن تک لند ن میں ز یر علا ج رہیں سابق وز یر ا عظم کی ا ہلیہ بیگم کلثو م نو ا ز 29 ما ر چ 1950کو لا ہو ر کے کشمیر ی گھر ا نے میں پید ا ہو ئیں سا بق خا تو ن ا ول بیگم کلثو م نو ا ز پا کستا ن کے پہلے گر یجو یٹ ڈا کٹر حفیظ ا للہ کی بیٹی تھیں سا بق خا تو ن ا ول بیگم کلثو م نو ا ز کی 1971میں سا بق وزیر ا عظم میا ں محمد نو ا ز شر یف سے شا د ی ہو ئی بیگم کلثو م نو ا ز نے اسلا میہ کا لج لا ہو ر سے بی اے کیا ۔کلثو م نو ا ز ا علی تعلیم یا فتہ خا تو ن تھیں جا معہ پنجا ب سے ا ر دو میں ا یم ا ے کیا ۔ بیگم کلثو م نو ا ز مکمل گھر یلو خا تو ن تھیں مگر ا پنے شوہر اور ا ن کی پا ر ٹی پہ جب مشکل و قت آیا تو وہ چٹا ن کی طر ح بہا در ی اور ہو ش مند ی کے سا تھ ا پنی پا ر ٹی کو منظم اور پا ر ٹی کی صدارت کر تی ہو ئی نظر آ ئی بیگم کلثو م نو ا ز نے ہر ھا ل میں ا پنے شو ہر کا سا تھ دیا اور بھر پو ر سا تھ دیا 1999میں فو جی بغا و ت نو ا ز شر یف کی قید و بند اور جلا و طنی کے دورا ن وہ1999سے2002تک مسلم لیگ کی صدر بھی ر ہیں اور انتہا ئی مشکل وقت میں پا ر ٹی کو سنبھا لا۔بیگم کلثو م نو ا ز 1990،1993،1997اور2013میں خا تو ن ا ول ر ہیں نو ا ز شر یف کی گر فتا ر ی کے خلا ف ا نہو ں نے تحفظ پا کستا ن ر یلی نکا لنے کا فیصلہ کیا 8جو لا ئی 2000کو ا سی بنا ء پر ا ن کو نظر بند کر دیا گیا مگر بیگم کلثو م نو از ا پنے چند پا ر ٹی کا ر کنو ں کے سا تھ جیل رو ڈ ا نٹر پا س پہنچنے میں کا میا ب ہو گئیں یہا ں سے پو لیس ا ن کی گا ڑ ی کو کر ین کے ذر یعہ جی او آر لے گئی و ہا ں ا ن کو گر فتا ر کر لیا گیا مسلم لیگ نے نو ا ز شر یف کی نا ا ہلی کے بعد ا ن کی خالی ہو نی وا لی نشست این ا ے 120سے بیگم کلثو م نو ا ز کو ضمنی ا لیکشن لڑ نے کا فیصلہ کیا لیکن ا نتخا ب سے پہلے ہی ان کو بیما ر ی کی و جہ سے لند ن علا ج کے لئے منتقل کر د یا گیا ان کی ا نتخابی مہم انکی بیٹی مر یم نو ا ز نے چلا ئی اور بیگم کلثو م نو ا ز یہ نشست جیت گئی لیکن وہ لند ن میں ز یر علا ج ہو نے کی و جہ سے قو می ا سمبلی کے ممبرکی حثییت سے حلف نہ ا ٹھا سکیں کشمیری خا ندا ن سے تعلق ر کھنے وا لی بیگم کلثو م نو ا ز ا پنے شو ہر نو ا ز شر یف سے ا یک بر س چھو ٹی تھیں اور بیگم کلثو م نو ا زمشہو ر ز ما نہ گا ما پہلو ا ن کی نو ا سی تھیں ان کی بیما ر ی کے دورا ن بہت سے لو گو ں نے ا ن کی بیما ر ی کو سیا ست کی نظر سے خو ب ا چھا لا اور ا ن کی و فا ت کے بعد و ہی لو گ بیگم کلثو م نو ا ز کی تعر یفیں کر تے ہو ئے نظر آ ئے اور ان کوبہا در اور شفیق نڈراور بہت سے ا لقا با ت سے نو ا ز تے ہو ئے نظر آ ئے اور ا پنے کہے پہ معذ رت کر تے ہو ئے نظر آ ئے یہ بھی بڑ ی با ت ہے کہ کو ئی ا پنی غلطی تسلیم کر لے اور معا فی ما نگ لے ہما ر ے سیا ست دا ن ا س با ت کے ما سٹر نظر آ تے ہیں کہ پہلے کسی کی پگڑی ا چھا لو اور پھر ا پنے ا لفا ظ و ا پس لے لو اور د ل د کھنے پہ معا فی ما نگ لو کیا ا س سے عز ت بحا ل ہو جا تی ہے ہما ر ی پا ر ٹیو ں کو چا ہیے کہ ان سیا ست دا نو ں کی سر ز نش کر یں جو کسی بھی ا نسا ن کی تذلیل کر نا اپنا فر ض سمجھتے ہیں بر ے اور غیر مہذ ب ا لقا با ت سے ا ن پیا رے سیا ست دا نو ں کا ووٹ بینک بڑھتانہیں کم ہو تا ہے اور پھر بعد میں وضا حتیں بھی دیتے پھر تے ہیں یہ سلسلہ ختم ہو نا چا ہیے بیگم کلثو م نو ا ز کی و فا ت پر و ز یر ا عظم عمر ا ن خا ن نے بھی د کھ اور ا فسو س کا ا ظہا ر کیا ہے بلا و ل بھٹو نے بھی کہا ہے کہ کلثو م نو ا ز بہا درخاتو ن تھیں جنہو ں نے جمہور یت کے لئے کا م کیا جمہو ر ی جد و جہد کا جب ذکر ہو گا پا کستا نی سیا ست میں تو بیگم کلثوم نو ا ز کا نا م ضر و ر لیا جا ئے گا لند ن میں ڈا کٹررزنے 22 اگست2017کو ا نہیں کینسرکی تشخیص کی جس کے بعد ا ن کی متعدد با ر سرجریز اور کیموتھر پی ہو ئی اس دورا ن ا ن کی طبیعت کئی با رسنبھل کر خر ا ب ہو ئی وہ دورا ن علا ج ہی ا نتقا ل کر گئیں تین با ر خاتو ن ا ول بننے کا ا عزا زحا صل کر نے وا لی محتر مہ کلثو م نو ا ز کی تد فین جمعہ کے روزمتو قع ہے اور جا تی ا مر ا ء میں میا ں محمد شر یف کے پہلو میں دفن کی جا ئے گی 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme