آرٹسٹ کے معاوضہ کا انحصار اس کی مقبولیت پر ہوتاہے : معمر رانا

Published on September 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 179)      No Comments

لاہور(یواین پی) فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں معمررانا نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ ٹی وی اور فلموں میں اداکاراں کو بھی اداکار کے برابر معاوضہ دیا جانا چاہیے لیکن بشرطیکہ وہ پروڈیوسر کو منافع کما کردیں کیونکہ ایک آرٹسٹ کے معاوضہ کا انحصار اس کی مقبولیت پر ہوتاہے۔ اگر فلم پروڈیوسر کسی اداکار کے نام سے پیسہ کما سکتے ہیں تو انھیں اس کا معاوضہ بڑھانے میں بھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme